جمعہ میں دونوں خطبوں کے درمیان دعاء مانگنا
جمعہ میں دونوں خطبوں کے درمیان دعاء مانگنا؟
🔵 آج کا سوال ٧🔵
دونوں خطبوں کے درمیان جب امام صاحب بیٹھتے ہے اُس وقت بہت سے لوگ ہاتھ اُٹھاکر دعاء مانگتے ہیں کیا اُنکا ایسے دعاء مانگنا جائز ہے
🔴 جواب🔴
دونوں خطبوں کے درمیان جب امام صاحب بیٹھتے ہے اُس وقت دعاء مانگنا مکروہِ تحریمی ہے، ہاں بے ہاتھ اُٹھاے اگر دل میں دعاء مانگے تو جائز ہے، بشرطیکہ زبان سے کچھ نہ کہے، نہ آہستہ اور نہ زور سے👇
نوٹ:- شریعت اسلامی کی اصطلاح میں مکروہ تحریمی وہ فعل ہے جس سے لازمی طور پر رک جانے کا مطالبہ ہو اور وہ مطالبہ دلیل ظنی سے ثابت ہو-
📗👉 درسی بہشتی زیور ٢٢٨
2 Comments
Shukriya
ReplyDeleteShukriya
ReplyDelete