قبر پر‌ پھول ڈالنا یا پانی ڈالنا کیسا ہے؟

🔵آج کا سوال ٤🔵

اپنے عزیزوں کی قبر پر‌ پانی ڈالنا، پھول ڈالنا، اور اگر بتّی جلانا صحیح ہے یا غلط 

🔴 جواب🔴


دفن کے بعد پانی چھڑک دینا جاںٔز ہے۔ پھول ڈالنا خلافِ سنت، اور اگر بتّی جلانا مکروہ و ممنوع ہے
📗👉 آپکے مساںٔل اور اُنکا حل {جلد ١ صفحہ ٣١٦}

1 Comments