میّت کے پاس قرآن کریم پڑھنا صحیح ہے یا نہیں؟

🔵آج کا سوال ٥🔵

اگر کسی شخص کا انتقال ہوگیا ہے اور اُسکی میّت جب تک گھر 

میں موجود ہوتی ہے تو اُس جگہ قرآن کریم کی تلاوت کرنی 

چاہیے یا نہیں


🔴جواب🔴

میّت جس کمرے میں ہو اُسکی بجائے دوسرے کمرے میں تلاوت 

کی جائے۔ البتہ غسل کے بعد میّت کے پاس پڑھنے میں بھی کوئی 
مضائقہ نہیں

📗👉 آپکے مساںٔل اور اُنکا حل {جلد ٣ صفحہ٩٧  }

1 Comments