جنازہ کی دعاء یاد نہ ہو تو کیا کرے؟


🔵 آج کا سوال ٦🔵


اگر کسی شخص کو جنازہ کی دعاء یاد نہ ہو تو وہ کیا کرے جنازہ کی نماز پڑھے یا نہ پڑھیں


🔴 جواب🔴


اگر کسی کو دعاء یاد نہ ہو تو اُس کو صرف "اللّٰهمَّ اغفِر للِمؤمِنيِنَ وَالمُؤمِنَات" کہہ دینا کافی ہے، اگر یہ بھی نہ ہو سکے اور صرف چار تکبیروں پر اکتفا کیا جائے تب بھی نماز ہو جائیگی اس لیے دعاء فرض نہیں بلکہ مسنون ہے اور اِسی طرح درود شریف بھی فرض نہیں ہے


📗👉  درسی بہشتی زیور صفحہ نمبر ٢٦٤

3 Comments