آج کا سوال
سوتے ہوئے آدمی کا اپنی بیوی کو طلاق دینا
🔴 آج کا سوال نمبر ١🔴
ایک آدمی نے نیند {سوتے} ہوے اپنی بیوی کو کہا تجھے طلاق یا یہ کہا کہ میری بیوی کو طلاق تو کیا اُسکی بیوی کو طلاق ہوگی یا نہیں
🔵 جواب🔵
طلاق نہیں ہوگی کیونکہ نیند میں انسان بہکتا اور بکتا ہے اور بے معنی گفتگو کرتا ہے
📗درسی بہشتی زیور صفحہ نمبر ٣٦٩
2 Comments
Mashallah
ReplyDeleteMashallah
ReplyDelete